مرد کی بیڑیاں

ذاتی_مطالعہ 168

سیدہ ہندہ فرماتی ہیں
النِّسَاء أغلال فليختر الرجل غلًا ليده
عورتیں بیڑیاں ہوتی ہیں تو مرد کو چاہئیے اپنے ہاتھ کے لیئے اچھی بیڑی اختیار کرے
❗ الکامل لمبرد ص ٢٤٠ ❗

مرد وہی مرد ہے جو ہمیشہ کے لیئے یہ بیڑی پہنتا ہے مگر سوچ سمجھ کر پہنتا ہے
یہ طوق ہمیشہ گلے پڑا رہتا ہے
نہ اس سے مفر ہے نہ مقر ہے

بیڑی تو پھول کی بھی ہو تو بیڑی ہی ہوتی ہے
مرد کے شاید دو ہاتھ دو پاؤں اسی وجہ سے ہوتے ہیں کہ ہر ایک میں ایک بیڑی ڈالی جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top