لطائفِ_علمیہ 113
عین عَقِی٘دَت٘ شین شِدَّت٘ ق قُل٘زُم٘
عشق عقیدت کی شدت میں گہرا سمندر ہے
جو اپنے اندر ہر غم اتار لیتا ہے یہی وجہ ہے کہ عاشق کو عشق کے سوا غم غم لگتا ہی نہیں ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
لطائفِ_علمیہ 113
عین عَقِی٘دَت٘ شین شِدَّت٘ ق قُل٘زُم٘
عشق عقیدت کی شدت میں گہرا سمندر ہے
جو اپنے اندر ہر غم اتار لیتا ہے یہی وجہ ہے کہ عاشق کو عشق کے سوا غم غم لگتا ہی نہیں ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم