ذاتی_مطالعہ 114
علم کی محرومی سے بڑی محرومی کوئی نہیں
کیونکہ علم سے افضل عبادت کوئی نہیں
جہال ہمیشہ حصولِ علم سے مانع رہے ہیں
کوئی تصوف کے پردے میں مانع رہا
کوئی جہاد کے پردے میں مانع رہا
کوئی عبادت کے پردے میں مانع رہا
جبکہ علم سب سے افضل و اعلیٰ ہے
کیونکہ علم سے انسان اشرف المخلوقات ہے عبادت سے اشرف المخلوقات نہیں ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
