اسلامی_طرزِتربیت 178
معاشرے کی حقیقت تصویر میں نظر آرہی ہے
کتابیں زمین پر گر گئی ہیں اور ڈھول باجے بلند ہو گئے
کتابوں کو گرانے میں اور ڈھول باجوں کو بلند کرنے میں عوام کا اپنا ہاتھ ہے
کیونکہ امام مسجد کو مولوی اور فلم ڈرامے کی طوائفہ کو مس ,میڈم اور مسخروں اور کنجروں کو سٹار سپر اسٹار کہتے ہیں
علماء کو صرف مولوی اور ایم این اے و ایس ایچ او جیسے جانوروں کو صاحب کہ کر بلاتے ہیں
علماء کو او مولوی کہتے ہیں جبکہ حرام خور آفیسر کو سر جی کہتے ہیں جبکہ پتا ہے یہ رشوت لیتا بلکہ اسی وقت خود رشوت دے کر کام کروا رہے ہوتے ہیں پھر بھی سر جی کہتے ہیں
حافظِ قرآن کو او حافظ بات سنو جبکہ سود کا لین دین کرے والے بینکر کو سر , جناب کہتے ہیں
جب دینداروں کو خود رسوا کر رکھا ہے تو طوائفات و بھانڈ ہی اوپر آئیں گے اور مہنگائی و قتل و غارتگری و ظلم و ستم اور معاشرے کی تباہی ہی آئے گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم

