خود کا قتل نہ کریں

لطائفِ_علمیہ 150

بندے کا دکھ درد اتنا ہوتا ہے

پھر وہ سوچ سوچ کے دکھ درد بڑھاتا جاتا ھے حتی کہ وہ خود کو اس فکر میں ڈبو کر مار ڈالتا ہے

اسی کو خود کشی بھی کہتے ہیں

ان رحمۃ اللہ قریب
بے شک اللہ کی رحمت قریب ہی تو ھے
اور
ان مع العسر یسرا
ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ھے

انتظار کریں اللہ سب آسان فرما دے گا
✍️سید مہتاب عالم

Scroll to Top