جسے مرنا نہیں آیا، اسے جینا نہیں آیاBy alam / March 2, 2026 لطائفِ_علمیہ 53 جو زندہ رہنے کے لیئے جیا وہ مر جاتا ہے اور جو مرنے کے لیئے جیتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے سیدمہتاب_عالم