حق کو جواب دو

لطائفِ_علمیہ 54

حق آپ کے دروازے پہ کھڑا آوازیں دیتا ہو اور آپ جواب نہ دیں تو باطل آپ کے گھر میں گھس جائے گا
لہذا حق کو پہلی فرصت میں جواب دیں ورنہ باطل آپ کے گھر کی چھت گرا دے گا
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top