انسان احسان کا غلام ہوتا ہے

لطائفِ_علمیہ 52

اھلِ عرب کہتے ہیں
من أساء إليك فقد فك وثاقك فإن الإحسان قيد
جو آپ سے برائی کرے اس نے آپ سے تعلق کی رسی کھول دی کیونکہ احسان ایک قید ہے
دوسرا مقولہ ہے
الانسان عبد الاحسان
انسان احسان کا غلام ہوتا ہے

یعنی کوئی آپ پر احسان کرے تو آپ اس کے منت دار ہو جاتے ہیں
لہذا کسی کا احسان نہ اٹھائیں
تاکہ اس کے احسان کی رسی آپ کے گلے کو باندھ نہ دے
آپ کے کانوں کو حق سننے سے روک نہ دے
آپ کی آنکھوں کو حق دکھنے سے اندھا نہ کر دے
آپ کی زبان کو حق بولنے سے گونگا نہ کر دے
#سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top