آپ کی انا بڑی کہ آپ کے بچوں کی زندگی اہم ہے

عقائدِ_اھلِ_سنت 6

آپ کو ایک غمناک بات معلوم ہے؟
اھلِ سنت کے صبی و ضعیف مرد و زن کثرت سے خوارج نے شہید کیئے ہیں
یہ خبیث وہی لوگ ہیں جو اھلِ سنت پر شرک و بدعت کی تمہت لگا کر قتل کر دیتے ہیں
واللہ اگر آپ نے آج کل میں وہ لوگ دیکھے ہوں گے جو میلاد کو بدعت بدعت کی رٹ لگا کر حرام کہتے ہیں
ان کو عملی زندگی میں موقع ملے تو ایک لمحہ بھی آپ کو آپکے بیوی بچوں کو ذبح کرتے نہیں لگائیں گے

کیونکہ وہ خوارج ہیں
اور حدیث پاک میں خوارج کی نشانی ہی یہی بیان کی گئی کہ بت پرستوں کو چھوڑ کر اھلِ ایمان کو قتل کریں گے

یہ لوگ نہ اھل سنت کی مساجد کا احترام کرتے ہیں نہ قبور کا بلکہ شرک کے اڈے و فیکٹریاں کہ کر ان کو جلانا باعثِ ثواب جانتے ہیں

آپ کو یقین نہیں آتا تو نیچے دی گئی تفصیل پڑھیں
👇
سن 2012 تک صوبہ خیبر پختونخوا میں 59 مزارات صالحین کو شہید کیا گیا
کسی مزار کو آگ لگائی گئی کسی جگہ قبر کو کھودا گیا
صرف خیبر پختونخوا میں 59مزارات کو جلایا گیا

صوبہ پنجاب میں 32 مزاراتِ صالحین کو شہید کیا گیا
جی ہاں ملک میں سب سے پر امن صوبے پنجاب میں بھی 32 مزارات اولیاء کی بے حرمتی کی گئی
کسی کو دھماکے سے اڑایا گیا کسی کو آگ سے جلایا گیا

صوبہ بلوچستان میں 11 مزارت اولیاء کو جلایا گیا

صوبہ سندھ میں 30 مزاراتِ صالحین کو شہید کیا گیا

یہ سب اس ملک میں کیا گیا جو اولیاء کرام کی سرپرستی میں بنا تھا
یہ سب تفصیلات ابن حسن قندھاری نے مقاماتِ مقدسہ اور دشمنانِ اسلام میں لکھی ہیں

ان کی دوسری کتاب شہدائے سوات ہے جس میں سوات شہر میں اھلِ سنت پر ہونے والے ظلم لکھے ہیں

تصاویر کے ساتھ سب ثبوت ہیں
اس کی ایک بڑی وجہ ہمارے بد عمل ترین اور احمق ترین دوست جو لٹھ لے کر بیٹھے ہوتے ہیں کہ اپنا کوئی ہلکی سی غلطی کرے تو بس اپنے سب کتے پِلّے لے کر اس سُنی پر چڑھائی کر دیں
اور جب عملی طور پر لڑنے کی یا کچھ کرنے کی بات آئے تو گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو جاتے ہیں

سنی تحریک اچھا خاصا کام کر رہی تھی توڑ کر دو کردیا گیا
تحریک لبیک نے دنیا کو اپنی طرف مائل کیا تو دو کر دیئے گئے
اور ہمارے تیس چالیس سال کے مدرسین کو دشمن کا وار تک سمجھ نہ آیا
بڑے بڑے القاب لینے کو ہر کوئی تیار ہے مگر بڑے بڑے کام کرنے کے لیئے ہمت و حوصلہ اور صحت نہیں ہے

مجھے آج تک مرکزِ اھلِ سنت کی مرکزیت کون ہے سمجھ نہیں آئی
ہم اتنے عقلمند ہیں کہ اتحاد بین المسلمین کے لیئے غیروں کے پاس خود جا کر بیٹھ جائیں گے مگر اتحاد بین اھل سنت کے لیئے کسی کو پاس تک نہیں آنے دیتے کیونکہ جو محنت کرے گا وہ مشہور ہو جائے گا تو شاید یہی وجہ ہے اتحادِ اھلِ سنت بھی نہیں ہونے دیتے

کون ہے دردِ دل رکھنے والا
کون ہے سنیت کا بازو پکڑنے والا
کون ہے یتیمی کا دکھ ختم کرنے والا
کون ہے سنیت کو جوڑنے والا

ایسا لگتا ہے موجودہ سنی پیدا ہی باہم لڑنے کے لیئے ہوئے ہیں

ہائے وہ آواز خاموش ہوگئی جو کہتی تھی

اے سنیت کا درد رکھنے والو
اللہ رب العزت کی رحمت ہو سلیم قادری پر اس نے خون بہا کر بھی نہیں کہا میرے ساتھ کھڑا نہ ہونے والا غدار ہے

اگر یونہی نا اتفاقی رہی تو یاد رکھو جو خیبرپختونخوا میں ہوا (سنی علماء و مشائخ کو ذبح کیا گیا) یہ خارجی پنجاب و سندھ میں بھی ضرور کریں گے

آپ کو ایک کام کرنا ہوگا
یا اپنی انا مٹا کر متحد ہونا ہوگا
یا اپنے بچوں کو ذبح کروانا ہوگا

اب آپ کی انا بڑی ہے یا بچوں کی زندگی اہم ہے؟

اے سنیت کا درد رکھنے والوں جمع ہو جاؤ

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top