یادِ_حضور 52
ولو أنى أطلقت سراح قلبى
لفر إليك من قفص الضلوعِ
اگر میں اپنے دل کو کھلا چھوڑ دوں تو تو ہڈیوں کے پنجرے سے نکل کر آپ کی طرف دوڑ پڑے
صل الله عليه وسلم
ہمارا دل حضور سے بہت محبت کرتا ہے اگرچہ یہ محبت ہمارے اعضاء پر ظاہر نہیں ہوتی
مگر پھر بھی ہم اُن سے ایسی محبت کرتے ہیں جیسی کسی اور سے محبت کا سوچ بھی نہیں سکتے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
