یادِ_حضور 51
ما رآني رسول الله عليه الصلاة والسلام منذ أسلمت إلا تبسم في وجهي
جب سے میں اسلام لایا حضور نے مجھے جب بھی دیکھا مسکراتے ہوئے دیکھا
{ جریر بن عبد اللہ البجلی }
اُن کی مسکراہٹ جلتے زخموں پر مثلِ شبنم ہے
محبت لے کے انکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ
الٰہی ہم اُنہیں دیکھیں کہ اُن کا دیکھنا دیکھیں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا و مولانا محمد كما تحب وترضى له
✍️ #سیدمہتاب_عالم
