ہم بامِ عروج پر تھے

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 33

اوپر والی تصویر موجودہ وقت میں امریکہ کی ہے

نیچے والی تصویر آج سے 1250 سال پہلے عباسی خلافت کے دور کی تصوراتی تصویر ہے
جب خلافت ہوا کرتی تھی ہم بامِ عروج پر تھے اور جب خلافت ہوگی ہم پھر عروج پر ہوں گے
اس اعلی فنکاری و بہترین کاریگری میں مسلمانوں کو کوئی ثانی نہیں تھا
مگر برکت والا نظام چھوڑ دیا تو رسوا ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top