ھدھد لوٹ آیا

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 14

ھدھد لوٹ آیا
مگر نہ وہ عظیم ملک باقی نہ اس ملک کی ملکہ باقی ہے نہ اس عظیم ملکہ کا تخت موجود ہے
نہ میوہ جات ہیں نہ بڑے بڑے ڈیم نہ باغات و محلات باقی ہیں

زیر نظر تصویر ملکہ سباء کے تاریخی محل کے اس حصے کی ہے
جہاں تختِ بلقیس رکھا ہوا تھا
یہ محض اتفاقی تصویر نہیں ہے
صدیوں بعد ایسا ہوا اور اس میں احکم الحاکمین کی کیا حکمت ہے ہماری عقل میں نہیں آرہی
سادہ سی حکمت جو سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ اتنا عظیم ملک و ملکہ فناء ہوگئے وہ انتہائی طاقت ور لوگ مٹی میں مل گئے اب ھدھد کے پاس نہ خبریں ہیں نہ پیچھے کی فکر ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top