کیا آپ نے مہذب چوروں کے بارے سنا ہے

اسلامی_سائنس 17

یہ عربی کتاب کا جو کہ فلکیات پر مشتمل ہے
اس کا نسخہ برمنگھم میں موجود ہے
جس پر انگریزی زبان میں حاشیہ چڑھایا گیا ہے
یہ ایک نسخہ نہیں ایسے سینکڑوں نسخے پیرس , برمنگھم, نیویارک, جرمنی کی لائبریریوں میں رکھے ہیں
یورپین سائنس کے چوروں نے اندلس و بغداد سے کتب چرا کر ان کو انگریزی میں ڈھال کر ریسرچ اپنے نام کر لی
اور یہ ایک دو بار نہیں ایک دو سو بار ہوا ہے کہ مسلمان سائنس دانوں کی تحقیقات یورپ کے مہذب چوروں نے اپنے نام سے شائع کی ہیں
اور ہم اتنے سست و بذدل ہیں کہ اعتراض تک نہ کر سکے کہ چوری شدہ ہے
بلکہ چوروں سے مرعوب ہو گئے
اتنے مرعوب ہوئے کہ چوروں نے جو کچھ ہمارے دین کے بارے غلط کہا مان لیا گیا
اسلامی سائنس کی دجالی سائنس سے یہی لڑائی ہے کہ اسلامی سائنس ڈارون کے احمقانہ نظریات و بیگ بینگ جائے فرضی تصورات کو رد کر کے عملی سائنس یعنی ایجادات پر یقین رکھتی ہے
یورپ کے مہذب چوروں نے جن میں آئن سٹائن,نیوٹن, گلیلیو جیسے مشہور سائنس دان شامل ہیں ان سب نے مسلمان سائنس دانوں کی تحقیقات چرائی ہیں
ہم اس پر سلسلہ وار لکھ رہے ہیں

غلاموں سے غلام مرعب ہوتے ہیں
چوروں سے چور مرعوب ہوتے ہیں
ہم آزاد قوم ہیں ہم کسی سے مرعوب نہیں ہوتے
ہم غلامانہ سوچ اور چوروں کی تحقیق سے جگائیں گے
✍️ #سیدمہتاب-عالم

Scroll to Top