کون منہ صاف کر گیا

المزاح_و_الظرافت 76

ایک دیہاتی اپنی چادر باہر چھوڑ کر وضوء خانے میں وضوء کرنے داخل گیا
پیچھے کسی نے چاک وغیرہ سے چادر پر گدھے کی تصویر بنا دی
جب وہ باہر آیا تو دیکھا چادر پر گدھے کی تصویر بنی ہوئی ہے تو کہنے لگا
کس نے میری چادر سے اپنا چہرہ صاف کیا ہے ؟
وہاں ایک شخص وضوء کر رہا تھا جس نے کلی کے لیئے منہ میں پانی بھرا ہوا تھا
دیہاتی کی بات سے اتنا ہنسا کہ کانوں سے پانی باہر آنے لگا

بابے کبھی کبھی ایسی بات کرتے ہیں کہ بندہ ہکا بکا رہ جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top