عشاقِ_تاریخِ_اسلام 73
جب تک آپ کے اندر قدامت پسند مولوی پیدا نہیں ہوگا آپ بھٹکتے رہے ہیں
دنیا دار , شیطان, نفس , ملحد منافق , مزاجِ اسلام سے غافل مسلمان , مقاصدِ شریعہ سے جاہل بظاہر علم والے آپ کو بھٹکائیں گے بہکائیں گے آپ کو جدت کا درس دیں گے
جدیدیت کے فوائد بتائیں گے
اسلام کی غربت کا رونا رو کے جدت کا شکار کریں گے
خبردار خبردار خبردار
جدیدیت کے نشے میں پھنسے تو اسلام کا لطف جاتا رہے گا ایمان کا نور جاتا رہے گا
روایتی مسلمان بنیں
قدامت پسند بنیں
اسلام کے لیئے متعصب بھی بنیں اور متشدد بھی بنیں
فخر کریں کہ میں اسلام کے اُس بحرِ بے کنار کا قطرہ ہوں جس کے قطرات میں ایوبی و غزنوی و قانونی و فاتح ہیں
قتیبہ و خالد ہیں
پھر قدامت میں شرمندگی کاہے کی ؟
ہاں میں قدامت پسند ہوں
ہاں میں روایتی مسلمان ہوں
ہاں میں آنکھوں میں بھر بھر کے سرمہ لگاتا ہوں
ہاں میں تیل چپڑ کر لگاتا ہوں
ہاں میں اسلام کے لیئے متعصب ہوں
ہاں میں اسلام کے لیئے متشدد ہوں
ہاں میں اسلام کے بحرِ بے کنار کا ایک قطرہ ہوں
و الحمد للہ
✍️ #سیدمہتاب_عالم
