کاش کوئی ایسے کارٹون بنائے

تاریخِ_اسلامی 85

میں تصاویر کے خلاف ہوں مگر
اگر بچوں کے بَستوں جوانوں کی شرٹس پر تصاویر بنانی ہی ہیں تو مسلمان ہیروز کی بنائیں
سپر مین و فلاں مین ڈھمکاں مین جعلی ہیرو ہیں
بنانی ہے تو سلطان سلیمان قانونی کی بناو جن کی موت پر یورپ خوشیاں مناتا رہا
بنانی ہیں تو شہنشاہ عالمگیر کی بناؤ جس نے ہندو بنیئے کو دبوچ کے رکھا
بنانی ہے تو سلطان محمود غزنوی بت شکن کی بناؤ جس نے ہندوں کا غرور و بت توڑے
بنانی ہے تو عثمان غازی کی بناؤ جس نے اسلامی تاریخ کی سب سے عظیم سلطنت دی ہے
بنانی ہے تو سلطان عبد الحمید الثانی کی بناو جس نے بیت المقدس کا سودا نہیں کیا
مگر اس کے لیئے ضروری ہے پہلے بچوں کو تاریخ کے ان ہیروز کے بارے بتاؤ
دنیا بھر کے بچوں نے ابو عبیدہ کو دیکھا اس کا روپ دھار لیا اس وقت کروڑوں بچوں کا ہیرو ہے
اس کی تصویر بناو اگر بنانی ہے تو
بچوں کو تاریخ بتاو
کوئی مردِ مجاہد کاش اٹھے جو بچوں کے کارٹون بھی ایسے بنائے جس میں جنگ و جدال و جہاد و گوریلا جنگوں کا طریقہ دکھایا جائے
بچوں کو عموماً کارٹوں اچھے لگتے ہیں وہ بھی اچھل کود والے تو جنگ و جدال والے جذبہَ جہاد والے کارٹون بنائے جائیں
ان سے آنے والی نسل کی بہترین ذہن سازی ہو جائے گی
کرنے والے کام کریں ورنہ نہ کرنے والے کام میں پڑ جائیں گے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top