چھلکوں کے پیچھے حقیقت

لطائفِ_علمیہ 159

كم من بصله تظن نفسها ورده
بہت سے پیاز جو خود کو گلاب سمجھتے ہیں
بلکہ بہت سے پیاز ایسے بھی ہیں جن کو ہم گلاب سمجھتے ہیں اصل میں وہ پیاز ہوتے ہیں
وہ اپنی بو کو گلاب کی مہک سمجھتے ہیں
اور ان کے چھلکے اتاریں یعنی { اصلیت باہر لائیں }تو آپ کے انسو نکال دیتے ہیں
جبکہ گلاب کسی صورت نہ بو دیتا ہے نہ آنسو نکالتا ہے
ویسے یہ پیاز ایک مخصوص قوم کا گلاب بھی ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top