قاتل ہی مسیحا

لطائفِ_علمیہ 160

کہتے ہیں
زہر میں ہی تریاق ہوتا ہے
آپ اگر میرے لیئے زہر ہیں تو محبت کا تقاضا ہے کہ تریاق بھی آپ ہی ہوں
اور تریاق وہی سریع الاثر ہوتا ہے جو اسی زہر سے کشید کیا گیا ہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top