عشاقِ_تاریخِ_اسلام 36
مصر کے ایک قلعہ میں چار مساجد کا حسین منظر
پہلی نظر میں تصویر الف لیلی کی کہانی سی لگتی ہے مگر یہ حقیقی تصویر ہے
ہونا بھی یہی چاہیئے کہ ہر شہر میں مسجد کی عمارت سب سے بلند ہو باقی عمارتیں مساجد سے نیچی ہوں
مگر حرمین شریفین پر مسلط بدوؤں نے عین کعبہ کے سامنے بادلوں کو چھوتی عمارت کھڑی کر رکھی ہے۔
اللہ رب العزت عزت والے حکمران عطاء فرمائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

