سلطان العاشقین

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 35

سیدی عمر الفارض عشق و مستی کے شہسوار ہیں
عالَمِ شہود میں حضور سیدِ عالم شاہِ آدم و بنی آدم صلی الله علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض گزار ہوئے

حضور قیامت کے دن تمام لوگ آپ کے جھنڈے تلے جمع ہوں اور عشاق میرے جھنڈے تلے ہوں گے

حضور مسکرائے اور فرمایا

أنت سلطان العاشقين يا عمر

اے عمر تم سلطان العاشقین ہو

نبی مختارِ کل ہیں جو جسے چاہیں عطاء کر دیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top