پاکستان میں بیوی بدلنے کا بڑھتا ہوا غلیظ رواج

ردِالحادو_لادینیت 24

°°° فحاشی بڑھنے کی ایک اھم وجہ °°°

ویسے یہ سہی ہے
مرد مارچ
عورتوں کو آسمان سے لایا جاتا ہے
مرد گوگل سے ڈاؤن لوڈ ہوتے ہیں؟
عورت کو عورت مرد بناتا ہے اور جب مرد عورت سے ہاتھ اٹھا لیتا ہے تو عورت مارچ کی طوائفہ اور کوٹھے پہ ناچنے والی کنجری کہلاتی ہے
جو عورت ایک مرد کا مارنے کے لیئے اٹھا ہاتھ برداشت نہیں کرتی جلد وہ سینکڑوں بستروں کی زینت بن جاتی ہے
جو عورت باپ بھائی کی سختی کو ظلم سمجھتی ہے وہ جلد بازار حسن کی ہولناک مظالم سہتی ہے
عورت مارچ اصل میں شہوت کے ماروں جنسی درندوں کا رچایا کھیل ہے
سننے میں آیا ہے کہ 27 رمضان کو وجود میں آئے ملک پاکستان میں وائف ایکسچینج کا گھناؤنا عمل بھی ہوتا ہے
یعنی ایک مخصوص پارٹی میں جوڑے شریک ہوتے ہیں اختتام پر وزیر کی بیوی مشیر اور مشیر کی وزیر لے جاتا ہے
اور پڑھنے میں آیا کہ محارم رشتوں کا تقدس پامال بھی کیا جاتا ہے
ماں بیٹے اور بہن بھائی تمام انسانیت بالائے طاق رکھ کر شیطانی ناچ ناچتے ہیں
اور پھر یہی لوگ انسانیت کا درس دیتے ہیں
میں جہاں تک ان سمجھ سکا ان وجوہات میں سے ایک وجہ سور کی چربی سے بنی اشیاء کا استعمال ہے
ملک پاکستان میں سور کی چربی سے بنی اشیاء خصوصاً بچوں کی گولی ٹافی جو ممی ڈیڈی بچے فارن کی سمجھ کر شوق سے کھاتے اور ماں باپ فخر سے کھلاتے ہیں ان میں سور کی چربی کا استعمال ہوتا ہے
ان اشیاء کے استعمال کی وجہ سے بچوں بچیوں میں غیرت کا مادہ و تصور ہی ختم ہو جاتا ہے
° علماء اسلام نے فرمایا تمام جانوروں میں سب سے بے غیرت جانور سور ہے ° جو انتہائی شہوت پرست اور اپنی ماں سے بھی جفتی کر لیتا ہے
اور اس کے گوشت میں یہی بے غیرتی والی تاثیر ہے
عورت مارچ کرنے والیاں اور ان کے گھر والے مرد شراب کا استعمال کرتے ہیں
اور فارن کی پروڈکٹ فخر سے کھاتے پیتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں غیرت کا تصور اتنا کم ہے کہ یہ غیرت لفظ کو گالی سمجھتے ہیں
لفظ غیرت کو پچاس سالوں سے گالی بنانے میں پرنٹ میڈیا نے بڑا اہم کردار ادا کیا کہ شہ سرخیوں میں اخبار میں خبر لگائی جاتی تھی فلاں نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا
یوں اسے منفی رنگ دے دیا گیا
جب کہ غیرت تو مرد کی مردانگی انسان کی انسانیت اور مسلمان کا اسلام ہے
°°° غیرت کو گالی بنا کر بیوی بدلنے کا رواج عام کر دیا گیا غیرت کو گالی بنا کر ماں بہن سے سور کی طرح جفتی کرنا شروع کردیا گیا °°°
اب آپ عام مسلمانوں سے سوال ہے کہ با غیرت رہنا چاہتے ہو یا سور کی طرح بے غیرت بننا چاہتے ہو؟
بچوں کے کھانے پینے کی اشیاء پر نظر رکھیں
پاکستان کی بنی مقامی اشیاء بچوں کو کھلائیں پلائیں اس سے ملک کا معیشت بہتر ہوگی اور عورت مارچ والے جراثیم پیدا نہیں ہوں گے!
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیئے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top