ملک میں نحوست لبرل ہیں

ردِالحادو_لادینیت 25

ہمارے ہاں سیدھے روڈ نہیں بن پاتے
اس کی سیدھی سادی پہلی اور صاف وجہ لبرل مافیا ہے جو ہر محکمے میں اعلی عہدوں پر قائم ہیں
اور حرام کھانے کھلانے میں کوئی عار و شرم نہیں محسوس کرتے
حکومتی ڈھانچے اور ملکی بنیادی اداروں میں کوئی مذہبی ادارہ کوئی مذہبی فرد شامل تو کیا ان کی شمولیت کا تصور بھی نہیں ہے
پھر ملک میں لوٹ مار , قتل و غارت , ظلم و جبر , نا انصافی کے ذمہ دار کون ہیں ؟
لبرل لوگ
چھوٹے مناصب پر عام مسلمان ہیں مگر حکم دینے والے لبرل ہیں
قانون بنانے والے اور ملک چلانے والے لبرل ہیں
الغرض ہمارے ملک میں ہر طرح کی خرابی و بربادی کے ذمہ دار یہ لبرل ہیں
« ملک میں نحوست لبرل ہیں »

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top