عجائباتِ_عالم 31
اسے جادوئی پودا اور بولنے والا پودا کہا جاتا ہے
اسے جن کا انڈہ بھی کہا جاتا ہے
یہ دنیا کا ایک عجیب اور بہت نایاب پودا ہے
اس کی جڑیں انسانی جسم کی طرح نمودار ہوتی ہیں
اسے ہزاروں سال پہلے دریافت کیا گیا تھا اور دنیا بھر میں کئی کہانیاں اس سے جڑی ہیں
لوگوں کا خیال تھا کہ “مندریکورا” کے پودے میں جادوئی طاقت ہے جس کے ذریعے اس کے پتے اور پھل کھا کر کئی بیماریوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے
یہ نایاب ہے اور اگر آپ اسے ڈھونڈ بھی لیں تو اسے زمین سے مکمل طور پر نکالنا بہت مشکل ہے
کیونکہ گڑھے کی گہرائی اسے نکالنے سے پہلے کھودا جانا ضروری ہے
جب اسے نکالنے کی کوشش کی جائے تو یہ واقعی عجیب ہے
کیونکہ میندرکورا کے پودے کی ایک عجیب بات یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو اسے مکمل طور پر باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے اسے ایک بہت زوردار چیخ سنائی دیتی ہے
اور یہ چیخ پودا نکالنے والے کی موت کا ظاہری سبب بن جاتی ہے
اس لیے جب اس کو نکالنا ہو تو اس کو کسی جانور کے ساتھ باندھ دیتے ہیں پھر جانور کو ہانکتے ہیں کہ اگر مرنا ہو تو جانور مرے
حال ہی میں جڑی بوٹیوں کے شعبے میں ایک عرب محقق کو مراکش کے پہاڑی علاقوں میں سے ایک جگہ مینڈراکورا کا پودا ملا
اور اس نے تحقیق کے بعد دریافت کیا کہ یہ درحقیقت بہت سی سنگین بیماریوں کا علاج کرتا ہے جن کا علاج جدید میڈیکل بھی ابھی تلاش نہیں کر پائی ہے
اب تک مینڈراکورا پودا تاریخ کے سب سے عجیب ترین پودا شمار ہوتا ہے
پاک ہے وہ ذات جس نے جدید سائنس کو بھی ایک حد میں رکھا ہوا ہے
ممکن ہے یہ پودا جڑ سے ٹوٹنے کے وقت آواز نکالتا ہو جس کے خوف سے نکالنے والا مر جاتا ہے جیسے بعض پودے توڑے جائیں تو بو چھوڑتے ہیں
بہر حال یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ ایسے درخت و جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
