اسلامی_طرزِتربیت 19
١. شخص يحسن إليك لأنه يحب الإحسان، وهذا نبيل.
وہ شخص جو آپ سے بھلا کرے اس لیئے کرے کیونکہ وہ بھلائی کرنا پسند کرتا ہے
یہ سردار ہے انسان ہے
٢. شخص يحسن إليك لأن الله أحسن إليه، وهذا شاكر.
وہ شخص تو آپ سے بھلائی اس وجہ سے کرے کہ الله رب العالمین نے اس پر احسان کیا ہے
یہ شکر گزار بندہ ہے
٣. شخص يحسن إليك لأنك أحسنت إليه، وهذا منصِف.
وہ شخص جو آپ سے بھلا اس وجہ سے کرے کہ آپ نے اس سے بھلا کیا تھا
یہ انصاف کرنے والا انسان ہے
٤. شخص يحسن إليك ليتقي شرك، وهذا ضعيف.
وہ شخص جو آپ سے بھلائی اس وجہ سے کرے تاکہ آپ کے شر سے بچ سکے
یہ کمزور انسان ہے
٥. شخص يحسن إليك ليتباهى بإحسانه، وهذا منافق.
وہ شخص جو آپ پر احسان اس وجہ سے کرے تاکہ اس پر فخر کر سکے
یہ منافق انسان ہے
٦. شخص يحسن إليك ليَمُنّ عليك وهذا لئيم.
وہ شخص جو آپ پر احسان اس وجہ سے کرے کہ احسان جتلا سکے
یہ کمینہ انسان ہے
طبعیت بدلیں” عادت درست کریں کہیں آپ کا شمار منافقین و کمینہ خصلت انسانوں میں نہ ہونے لگے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
