مسلمان نوجوان کی کمبختی

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 5

اگر بغداد و اندلس کے سائنس دان نہ ہوتے تو
یورپ سر کا درد چڑیلوں کا حملہ سمجھتا
یورپ کالی بلی کو بدروح سمجھ کر سر عام زندہ جلاتا ہوتا
یورپ کے افراد بلکہ بادشاہ و ملکہ سالہال تک نہ نہاتے

یورپ والے چوہوں کو بد روحیں سمجھتے رہتے
یورپ والے بلیوں کو زندہ جلایا کرتے
یورپ میں سر درد کا علاج سر پر جوتے مار کر ہوتا
ہمارے اجداد اپنی قبروں میں یورپین کو گویا یوں کہ رہے ہیں
جن پتھروں کو بخشی ہمیں نے دھڑکنیں
جب ان کو ملی زباں تو ہمیں ہر برس پڑے

آج کے مسلمان نوجوان کی بڑی کمبختی یہ بھی ہے کہ اپنے اسلاف کے کارناموں سے غافل و جاہل ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top