عجائباتِ_عالم 49
عراق کی خطاط جنة عزت نے عرب ممالک کا نقشہ بنایا اور ایسا بنایا کہ قرآن کریم کی آیت
واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرفوا
سے نقشے کو مزین کر دیا
گویا اشارہ دیا کہ اب اتحاد و اتفاق کا وقت ہے
ایسے ہی دوسرے 19 عرب ممالک کا الگ نقشہ بنایا
اور ہر ملک کے حالات کے مطابق آیت مبارکہ سے اس کو سجایا
(1) عراق کے لیئے
رب انی مسنی الضر و انت ارحم الراحمین
(2) لبنان کے لیئے
کانھا کوکب دری
ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا وانصرنا علی القوم الکافرین
(3) عمان کے لیئے
جنات عدن تجری من تحتھا الانھار خالدین فیہا ابدا
(4) سوڈان کے لیئے
ان یمسسکم قرح فقد مس القوم قرح
(5) کویت کے لیئے
ونزعنا ما فی صدورھم من غل اخوانا علی سرر متقابلین
(6) جبیوتی کے لیئے
جزاءھم عند ربھم جنات عدن
(7) موریتانیا کے لیئے
انا نحن نزلنا الذکر و انا لہ لحافظون
(8) یمن کے لیئے
لقد کان لکم فی سبا
(9) الجزائر کے لیئے
واشرقت الارض بنور ربھا
(10) صومالیہ کے لیئے
یسقون من رحیق مختوم
(11) بحرین کے لیئے
یخرج منھما اللؤلؤ والمرجان
(12) تونس کے کے لیئے
وزیتونا و نخلا و فاکھۃ
(13) اردن کے لیئے
ربنا اتنا من لدنک رحمۃ
(14) مغرب کے لیئے
رب المشرق و المغرب و ما بینھما
(15) مصر کے لیئے
و اوحینا الی موسی و اخیہ
(16) امارات کے لیئے
سورہ فاتحہ
(17) لیبیا کے لیئے
ولا یؤدوہ حفظہما
(18) شام کے لیئے
جزاھم بما صبروا جنۃ و حریرا
(19) حرمین شریفین کے لیئے
طھر بیتی للطایفین والعاکفین
مسلم امہ اپنی تمام تر خرابیوں کے باجود مرحوم و مغفور امت ھے
اسی صفین صرف اس ایک امت کی ہوں گی
کوئی ملک کوئی رنگ کوئی زبان مسلمانوں میں جدائی نہیں ڈالتی
اللہ رب العزت ہمیں ایمان پر رکھے اور ایمان پر موت دے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

