ذاتی_مطالعہ 21
سیدی علی الخواص فرماتے ہیں
بندہ جب جب بارگاہِ الٰہی میں مقرب ہوتا ہے شیطان تب اُتنی ہی شدت سے بندے کے ساتھ رہتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے جب لوگوں کا رہنماء بارگاہِ الٰہی سے نکلے گا تو بھٹک جائے گا اسی وجہ سے لوگ بھی بھٹک جائیں گے
اور جو ہر وقت بارگاہِ الٰہی میں ہوتے ہیں شیطان کا ان پر قابو نہیں ہوتا
شیطان ہر وقت دروازے پر کھڑا ہو کر انتظار کرتا ہے کہ کون بارگاہ سے نکلے اور وہ اسے اُچک لے
(لطائف المنن صفحہ 270)
معلوم ہوا مقرب خاص کو زیادہ شدید احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
ہر وقت ذکر کرنے والا ہر وقت با وضوء رہنے والا ہر وقت بارگاہِ الٰہی میں حاضر ہونے والا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
