حکمةُ_العرب 10
الأخطاء لا تمحي الودّ لكنّها تبني الحواجز
خطائیں مَحبت مٹا نہیں دیتیں لیکن آڑ بنا دیتی ہیں
محبت ایک جسم کی طرح ہے جو غلط خوراک سے مر نہیں جاتا ہاں مگر کمزور ہو جاتا ہے
غلطیاں دو دوستوں کے بیچ سے دوستی نہیں مٹاتی مگر ایک خلاء ضرور پیدا کر دیتی ہیں
لہذا غلطی پہ غلطی کر کے دوستی برباد نہ کریں
✍️ سید مہتابِ عالم
