چاند کی روح

حکمةُ_العرب 11

كَقاف القمر أنتِ غيابكِ مُر
تم تو قمر {چاند} کے قاف کی طرح ہو جس کا غائب ہو جانا مر بن جاتا ہے
قمر سے ق نکال دیں تو مر بن جاتا ہے جس کا معنی کڑوا ہے
یعنی تم اتنے اہم ہو کہ چاند سے بھی نکل جاؤ تو اسے بھی بے نور کر دو


عربی مقولہ ہے
انی معک فی مَرۃٍ و مُرۃٍ
میرے تیرے ساتھ ہوں ہر بار اور ہر کڑواہٹ میں
جو اتنا اہم ہو کہ وہ نہ ہو تو مہتاب بھی کڑوا ہو جائے اسے چھوڑا نہیں جاتا
اے ہالہَ مہتاب تیری چمک ہی چاند کی روح ہے
✍️ سید مہتابِ عالم

Scroll to Top