ما ورائی مخلوقات کے بارے

عجائباتِ_عالم 38

ہماری زمین کا حقیقت کے قریب نقشہ
دائرے کے باہر اور زمینوں کی طرف اشارہ ہے
آپ دوسری زمینیں کہ لیں یا ہماری زمین سے بڑے جزائر کہ سکتے ہیں
جہاں پر جِن و بِن و خِن و مِن وغیرہ وہ مخلوقات آباد ہیں جو انسانوں سے پہلے زمین پر آباد تھیں
پھر قتل و غارت کی وجہ سے ان کو زمین سے نکال دیا گیا
یہ جو سائسندانوں کو زمین کے مختلف حصوں سے عجیب و غریب قسم کے ڈھانچے ملتے ہیں یہ انہیں میں سے کوئی ایک ہوتا ہے
حضرت سیدنا آدم علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام سے پہلے تقریبا اٹھائیس قسم کی مخلوقات زمین پر آباد تھیں
انسان زمین پر آخری مخلوق ہے
اور ان سے پہلے کونسی مخلوق کہاں کیسے کس طرح کی آباد تھی
اس پر ہم نے تفصیلاً ایک تحریر لکھی ہے
حضرتِ انسان اس زمین کا مہمانِ خصوصی ہے جیسے خاص مہمان آخر میں آتا ہے ویسے انسان آخر میں آیا ہے
اس کے بعد زمین پر کوئی مخلوق نہیں آئے گی
انسان مسجودِ ملائک ہے
انسان اشرف المخلوقات ہے
انسانوں میں اشرف الانسان علماء ہیں
علماء میں اشرف العلماء اولیاء ہیں
اولیاء میں اشرف الاولیاء صحابہ کرام ہیں
صحابہ کرام اشرف الصحابہ صدیق اکبر ہیں
اور صحابہ کرام سے افضل انبیاء کرام علیہم السلام ہیں اور اشرف الانبیاء افضل الانبیاء ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top