لین دین

لطائفِ_علمیہ 29

خون کے رشتوں سے لین دین کرنا ہو تو دل سے کریں
جبکہ باقی لوگوں سے لین دین کرنا ہو تو عقل سے کریں
یا اسے یوں سمجھیں
خون کے رشتوں سے کبھی جنگ کی نوبت آئے تو بیچ میں دل رکھیں جنگ کے شعلے بجھ جائیں گے یا نقصان کم ہوگا
دوسرے لوگوں سے جنگ کرنی پڑے تو عقل سے کام لیں تاکہ کم سے کم نقصان اٹھانا پڑے
لوگ سفاک ہوتے ہیں اگر آپ نے بیچ میں دل رکھا تو چبا ڈالیں گے , آپ کے جذبات کا مذاق اڑائیں گے اور آپ کو ہرا دیں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top