قیمتی ترینشے

لطائفِ_علمیہ 77

انسان مرکز و محورِ کائنات ہے اور انسان میں دل اصل و کل و مرکز و محورِ انسان ہے
انسان کے ظاہری باطنی جسمانی و روحانی اجزاء میں دل سب سے اعلی و افضل ہے
دوسری طرف دولت و پیسہ مردار ہے
کیسی عجب بات ہے
کیسا عجیب دور ہے کہ سب سے قیمتی ترین شے سب سے گری ہوئی شے سے خرید لی جاتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top