لطائفِ_علمیہ 76
خلقت سے بے زاری, ہر کام میں اوازاری, رشتوں سے اکتاہٹ دل اور روح کے گناہوں میں لتھڑ جانے کی وجہ سے ہوتی ہے
آپ بے زار سے ہیں تو گناہوں کا علاج کریں
آپ کی روح آخر مومن کی روح ہے جو گناہوں سے تنگ آجاتی ہے مگر نفس بے قابو ہوتا ہے
بس یہ بیزاری روح کی آپ سے فریاد ہے
بس کر دے بندے بس کر دے
لہذا بس کر دیا جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
