لطائفِ_علمیہ 136
حُثالةُ الناسِ مَن باعوا ضمائرهُم
هُم كالكلابِ ولكن شكلُهم بشَرُ
لوگوں میں سے وہ گھٹیا ترین ہیں جنہوں نے اپنا ضمیر بیچ دیا
وہ تو کُتوں کی طرح ہیں صرف ان کی شکل انسانوں جیسی ہے
حثالة الناس و رذالة الناس اپنا اندر کبھی کبھی ظاہر کرتے ہیں
اور علمی و فنی تحریر پر کرتے ہیں
میرا اسلوب ہے جس طرح ہر مصنف کا التزام ہوتا ہے کہ کوئی پوسٹ بے مقصد نہیں کرتا خواہ وہ مزاح ہو یا دنیاوی علوم و فنون کے متعلق ہو
بہر صورت کسی مقصد و فائدے کے تحت کرتا ہوں آپ کی سمجھ میں آئے یا نہ آئے بہر صورت بامقصد ہوتی ہے
لہذا اعتراض کر کے کم عقلی بے علمی کا ثبوت دینے کی بجائے مقصدیت کو سمجھیں آپ کو فائدہ ہوگا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
