لطائفِ_علمیہ 137
ایک عرب کے درویش نے بڑی فکر انگیز بات کہی
كان الصحابة يفعلون السُنَّة لأنها
سُنَّة ونحن نترك السُنَّة لأنها سُنَّة
صحابہ کرام اس لیئے سنت ادا کرتے تھے کہ یہ سنت ہے اور ہم سنت اس لیئے ترک کر دیتے ہیں کہ یہ سنت ہے
ان کے اعلی اور ہمارے ادنی ہونے کا واضح فرق ہے
✍️ سید مہتاب عالم
