عشاقِ_تاریخِ_اسلام 54
یہ آیا صوفیا کی تاریخی تصویر کہی جاتی ہے
اس تصویر کے بعد آیا صوفیا میوزم میں بدل دی گئی تھی
پھر 2020 میں دوبارہ اسے مسجد بنایا گیا
کیونکہ
الاسلام یعلو ولا یعلی علیہ
اسلام ہی غالب آتا ہے اس پر کوئی غلبہ نہیں پا سکتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

