نایاب خطاطی

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 53

عثمانی دور کی نایاب خطاطی
اس میں تیر کی صورت آیت کریمہ لکھی ہے

وَ مَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَ لٰـكِنَّ اللّٰهَ رَمٰىۚ
اے محبوب خاک جو تم نے پھینکی تم نے نہ پھینکی تھی بلکہ اللہ نے پھینکی
جنگ بدر میں حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹھی بھر کر خاک کفار کی طرف پھینکی تھی اس کے بارے اللہ رب العزت نے فرمایا ہے
وہ خاک تیر کی تیزی اور تلوار کی کاٹ کی طرح تھی جس نے کفار کا منہ پھیر دیا تھا
اس آیت کریمہ کو ہتھیار کی صورت میں لکھا ہے اور یہ آیت کریمہ دشمن کے ارادے خاک میں ملانے کو بڑی موثر ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top