شرائطِ تعلق

لطائفِ_علمیہ 170

شرائطِ محبت بُطلانِ محبت ہیں

اصولِ فقہ کا قاعدہ ہے

اذا فات الشرط فات المشروط
جب شرط نہ پائی جائے تو مشروط بھی نہیں پایا جاتا

جو محبت کسی شرط پر قائم ہو مثلاً حسن و جمال پر یا منصب و دولت پر تو جب وہ شرط ختم ہوگی محبت بھی اڑ جائے گی
بلا شرط محبت دائمی غیر فانی ہوتی ہے

اسی طرح ہر تعلق جو شرط پر قائم ہے وہ شرط ختم ہو جانے پر اجنبیت بن جاتا ہے

شرائطِ محبت الگ ہیں ارکانِ محبت الگ ہیں
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top