لطائفِ_علمیہ 169
کچھ لوگ منہ کا پانی نہیں رکھتے
آپ ان کو اپنی زندگی میں نہ رکھیں
منہ کا پانی نہ رکھنا محاورہ ہے جس کا معنی ہے لحاظ نہ کرنا
✍️ سید مہتاب عالم
لطائفِ_علمیہ 169
کچھ لوگ منہ کا پانی نہیں رکھتے
آپ ان کو اپنی زندگی میں نہ رکھیں
منہ کا پانی نہ رکھنا محاورہ ہے جس کا معنی ہے لحاظ نہ کرنا
✍️ سید مہتاب عالم