ذاتی_مطالعہ 138
روضۃ العقلاء میں ابو حاتم کا فرمان ہے
من سعادة المرء خصالا أربعا أن تكون زوجته موافقة وولده أبرارا وإخوانه صالحين وأن يكون رزقه في بلده
آدمی کی خوش بختی میں سے چار چیزیں ہیں
(1) اس کی بیوی اس کی موافقت کرنے والی ہو
(2) اس کی اولاد نیک ہو
(3) اس کے دوست صالح ہوں
(4) اور اس کا رزق اسی کے شہر میں ہو
❗ روضۃ العقلاء لابن حبان ❗
یعنی کمائی کے لیئے شہر سے باہر نہ جانا پڑے
رزق کے لیئے بے وطن ہونا بہت بڑا دکھ ہے
جہاں انسان پیدا ہوا پلا بڑھا جوان ہوا اسے چھوڑ کر اجنبی لوگوں میں جا رہنا بہت مشکل ہوتا ہے
باپ اور بڑے بھائی آپ کے لیئے یہ مشقت جھیلتے ہیں اور آپ پھر ناشکرے بن جاتے ہیں
✍️ #سیدمہتابعالم
