ذاتی_مطالعہ 139
امام ابن الجوزی نے فرمایا
سب سے بڑی غلطی لوگوں پر بھروسہ کرنا اور لوگوں سے مانوس ہونا ہے
کیونکہ سب سے سخت دشمن وہ ہوتا ہے جو پہلے دوست ہوا کرتا تھا کیونکہ وہ سب راز جانتا ہے
{ صيد الخواطر }
لہذا لوگوں پر بھروسہ کم سے کم کریں اور اپنے راز دوستوں کو بھی کم بتائیں
کبھی بھی دوستی دشمن میں بدل سکتی ہے
میں جب بھی کسی کو مال یا راز دیا اس نے نقصان ہی پہنچایا ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
