تاریخِ_اسلامی 48
یہ ایک بہت بڑی چھتری ہے جسے جرمنی میں خصوصی انجینئرز نے تیار کیا تھا
پانچ سال قبل اس منصوبے کا آغاز کیا تھا
دنیا کی سب سے بڑی چھتری کا وزن 16 ٹن ہے
جبکہ چھتری کے باقی حصوں کا وزن 600 ٹن ہے
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے لیے چھتریوں کی کل تعداد 64 ہے
جس میں 8 بڑی چھتریاں ہیں
جن کی اونچائی 46 میٹر ہے اور 2400 میٹر کے رقبے پر محیط ہے
جہاں تک چھوٹے سائز کی باقی 56 چھتریوں کا تعلق ہے تو وہ ان چھتریوں کے ساتھ ہی ہیں
° مکہ مکرمہ اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق ایک چھتری 5000 نمازیوں کے لیے کافی ہوگی °
اور ایک چھتری کو نصب ہونے میں دو ماہ لگتے ہیں
اور سنا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا اے سی سسٹم مسجد نبوی علی صاحبھا الصلوۃ والسلام میں نصب ھے
رضائے الٰہی کے لیئے تعظیمِ رب العزت اور تکریمِ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی نیت سے حرمین شریفین کو آباد کرنے والوں سے اللہ راضی ہو
کاروبار بنانے والوں کو دنیا کے چند سکے ملیں گے اور پھر ذلت کی موت اور مابعد موت گمنامی اور قبر و حشر میں بدنامی ملے گی
سیدمہتاب_عالم# ✍️
