سب سے پہلے پاسپورٹ کا نظام کس نے پیش کیا

تاریخِ_اسلامی 47

پاسپورٹ کا اجراء سب سے پہلے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کیا تھا
بستان العارفین میں امام نووی نے لکھا ہے
مسلمانوں کی سر زمین میں آنے اور رہنے کی اجازت سیدنا عمر فاروق کے ہاتھ سے دستخط شدہ ایک ورق ہوتا تھا جو جس کو بعد میں صک المسافر اور مزید بعد میں جواز یعنی پاسپورٹ کہا جانے لگا ہے

حضرت عمر فاروق کی ملکی و معاشرتی اصلاحات نے جدید دنیاوی نظام کی بنیاد رکھی ہے
انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد نظامِ حکومت چلانے میں جیسے سیدی عمر فاروق اعظم تھے کوئی نہیں ہو سکا نہ ہو سکے گا
حتی کہ غیر مسلم ممالک بھی سیدی عمر فاروق کو سر فہرست رکھتے ہیں اور ان کے اصولوں پر چلتے ہیں
مگر ہمارے نوجوان کو اسلاف کے کارناموں کا بالکل بھی نہیں ہے
امت کے ناکام ہونے کی ایک وجہ اسلاف کے عظیم کاموں سے غافل رہنا بھی ہے

سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top