لطائفِ_علمیہ 174
حسن کا رعب ہوتا ہے
علم کا رعب بھی ہوتا ہے
مگر عمل کا رعب سے زیادہ ہوتا ہے
حسن کا رعب مائل کرتا ہے علم کا رعب قائل کرتا ہے اور عمل کا رعب گھائل کر دیتا ہے
گھائل ہونے سے مراد گرفتارِ محبت ہونا ہے
یہی دل میں اترنے کا طریقہ ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
