تاریخِ_اسلامی 19
اسپین میں 3 ملین عرب جو کہ مرتد بنا دیئے گئے
ہسپانوی مصنفہ ایلینا پولینا نے کہا کہ سپین میں تقریباً 30 لاکھ ہسپانوی قریش ہیں
لیکن بدقسمتی سے ان میں سے صرف پندرہ فیصد مسلمان رہ گئے ہیں
جو وہاں رہے ان میں سے
بہت سوں کو زبردستی عیسائی بنا دیا گیا
جس نے اسلام نہ چھوڑا اسکو قتل کر دیا
زیادہ تر عرب اس علاقے سے بے گھر ہوئے یا حبسِ بے جا میں مارے گئے
کوئی قرطبہ کے کھنڈر جا کے دیکھے
مساجد کے زیر و زبر جا کے دیکھے
جلال ان کا کھنڈروں میں ہے یوں دمکتا
کہ ہو جیسے خاک میں کندن دمکتا
یہی حال ہند کے مسلمانوں کا ہو رہا ہے
فتنہَ ارتداد پھیلا ہوا ہے مسلمان بچیوں سیکولر ملک میں آزادی کے نام پر جو والدین کالج و یونیورسٹی بھیجتے ہیں وہ گھر کسی ہند بنیا کے پیار میں ہندو ہو جاتی ہیں
اگرچہ کی آٹے میں نمک کی مقدار واقعات ہیں مگر ہیں تو سہی
جہاں مسلمان اکثریت علاقہ ہے وہاں بچت اور جہاں والدین کڑی نگاہ رکھتے ہیں وہاں بچت ہے
تاریخ کی بڑی نسل کشیوں میں ایک نسل کشی ہندو بنیا بھی کر رہا ہے
اسپین میں نام کشی ہوئی
غزہ میں ہو رہی ہے
ہند میں ہوتی ہے
جہاں مسلمان نو سو سال حاکم رہے وہ قریشی النسل بے دین بنا دیئے کتنی درد ناک بات ہے
ہم اللہ رب العزت سے ہر مسلمان کے ایمان کی حفاظت کا سوال کرتے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
