تاریخِ_اسلامی 18
جس قوم کا ماضی ہوتا ہے وہ قوم ماضی تلاش کرتی ہے اور جس کا ماضی غلامی, دھوکہ , لوٹ مار , اور مرعوبیت ہو وہ ماضی کس منہ سے تلاش کرے گی
جب ترکی پر بے کمال پاشا نے قبضہ کیا اور لبرلز نے ہر طرف اسلامی یادوں’روایتوں کو کھرچ کھرچ کر مٹا دیا
عربی میں اذان دینے پر پابندی لگا دی گئی
مساجد کی تعمیرات پہ پابندی
عربی حروف عربی بول چال کے کلمات ترکی زبان سے نکال دئیے گئے
داڑھی اور بر قع پر سختی سے پابندی لگائی گئی
اس وقت اللہ رب العزت نے عدنان میندروس کے ذریعہ ترکی کو اسلام کی طرف موڑا اور ان کے ذریعہ سے اسلام پہ پابندیاں اٹھوائی گئیں۔
عدنان مندریس تقریبا 1950 میں ترکی کے وزیر اعظم بنے تو انہوں نے اذان عربی زبان میں دینے کا حکم دیا
اسکولز میں قرآن پاک کی تعلیم کو نافذ کیا
خواتین کے لباس میں ان کو اختیار دیا
حج کرنے پہ پابندی تھی وہ ختم کر دی
دس ہزار مساجد بنائیں اور پچیس ہزار حفظ کے مدارس کھولے
مگر یہ کارنامے لبرلز کو کہاں منظور تھے لہذا عدنان مندریس کو 1960 میں پھانسی دے دی گئی
یوں وہ راہِ حق کے مجاہد شہید ہوگئے
کتنے ہی خوش نصیب حکمران ہیں وہ جو دین کے نام پر شہید ہوتے ہیں
اللہ ان کی بخشش کرے اور ان کے درجات بلند فرمائے
ہمارے ہاں لبرل نظام کے لیئے, جمہوریت کے لیئے لڑنے والے کتے کی موت مرتے ہیں تو شہید کہلانا شروع کر دیتے ہیں
یقین کیجئے جتنی پابندیاں اسلام کے حوالے ترکی پر لگیں اور وہ پھر بھی واپس لوٹ آئے انہوں نے اسلام کو چنا لبرل ازم کو لات مار دی
اگر اس سے آدھی پابندیاں یہاں پاکستان میں لگتیں تو نہ جانے کیا کیا ہوجاتا
یہ قوم دیں و ایمان بالکل بھول جاتی
ترکی اس لئیے نہیں بھولے کہ انکی تاریخ تابناک تھی وہ آٹھ سو سال دنیائے اسلام کے سردار رہے
مگر ھماری ستر سالہ تاریخ غلامی’کرپشن’ دین دشمنی میں گزری
بھلا یہ قوم کہاں سے فاتح پیدا کرے گی؟؟؟
سیدمہتاب_عالم
