خواہشِ علماء

لطائفِ_علمیہ 140

الله رب العالمین نے آپ کو مال دیا ہے تو
علماءِ کرام سے ان کی ذاتی خواہشات پوچھیں
اور ان کو پورا کریں
کسی کی خواہش عمرہ کرنا ہوگی
کسی کی بغداد جانا ` زیاراتِ مقدسہ پر جانا
کسی کی کتب جمع کرنا
کسی کی حج کرنا
آپ جتنی حیثیت رکھتے ہیں وہ پوری کریں
پھر اپنے مال و اولاد میں برکت دیکھیں
پھر اپنے دل میں بارش کی طرح برستا سکون دیکھیں
آج علماءِ کرام کی خواہش پوری کریں
کل آپ کی شفاعت یہی علماء کرام کریں گے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top