لطائفِ_علمیہ 139
ہم جن کے لیئے وقت نکالتے ہیں وہ ہمیں اپنے دل و دماغ سے نکال چکے ہوتے ہیں
دل سے نکالے لوگ اور فارغ وقت میں یاد آنے والے لوگ نہ بنیں
آپ دنیا بدل سکتے ہیں
امیر مینائی کا شعر ہے نا
وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
بس یہی کام کر گزریئے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
