خواب کی تعبیر آپ کے ہاتھ میں ہے

ذاتی_مطالعہ 62

الدُّنْيَا حلم يقظة وَيَوْم الْحساب تَفْسِير الأضغاث

دنیا بیداری کا خواب ہے اور حساب کا دن اس خواب کی تعبیر ہے
❗المدھش لابن الجوزی ❗
جس کا خواب برا ہو اس کی تعبیر بھی بری ہوتی ہے
جس کا خواب اچھا ہو اس کی تعبیر بھی اچھی ہوتی ہے

لہذا اپنے خواب کو خود بہتر بنائیں ہے
یہ بیداری کا خواب ہے اسے آپ اپنی مرضی سے بدل سکتے ہیں
اس خواب کی تعبیر جنت کے شباب و شراب ہیں یا جہنم کا بھڑکتا عذاب ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top